Palette test
Courses / Arabic Sarf o Nahw
Arabic Sarf o Nahw
Women only · Advanced

Arabic Sarf o Nahw

عربی صرف و نحو کورس

Course overview

یہ کورس اُن طالبات کے لیے مرتب کیا گیا ہے جو عربی زبان و قواعد میں مضبوط مہارت حاصل کرنا اور دینی علوم میں اپنے علمی ذوق کو مزید نکھارنا چاہتی ہیں۔ اس میں علمِ صرف و نحو کے اہم قواعد، عملی تطبیقات اور عربی تراکیب کی مشق پر خصوصی توجہ دی جائے گی، تاکہ طالبات عربی عبارت فہمی میں رسوخ حاصل کریں اور قرآنِ کریم، احادیثِ مبارکہ اور دیگر عربی کتب کو صحیح فہم و ادراک کے ساتھ پڑھنے، سمجھنے اور ان سے استفادہ کرنے کی صلاحیت پیدا کر سکیں۔

Duration
4 Months
Level
Advanced

What you will learn

  • صرف کے ابواب، اوزان اور افعال کی گردان کی مشق
  • مشکل صیغوں اور افعال کے استعمال کو سمجھنے کی تربیت
  • نحو کے بنیادی قواعد اور ترکیبِ جملہ کی مشق
  • نحوی مسائل اور پیچیدہ تراکیب کو حل کرنے کی صلاحیت
  • قرآنی الفاظ، مشکل تراکیب اور عربی عبارات کا فہم
  • عربی عبارت کی ترکیب اور درست تجزیہ کی تربیت
  • قرآنِ کریم، احادیثِ مبارکہ اور عربی کتب کے مطالعہ کے لیے مضبوط بنیاد

Requirements

  • عمر: کم از کم 15 سال
  • اعدادیہ اولیٰ یا ثانیہ تک تعلیم یافتہ ہو
  • اہلِ سنت و جماعت سے ہونا ضروری ہے
₹500 per month
Live classes
Next batch: Contact us
Enroll now
Ask about this course
Share this course
WhatsApp Facebook Telegram
Not sure this is the right course?

Message us with your age, current level and how much time you can give each week, we will suggest the course that fits you.

Talk to us →
Al Mustafa Academy
Al Mustafa Academy Available
Assalamu alaikum! How can we help you today?